معاون ترقی ابلاغ کا بنیادی تصور | معاون ترقی ابلاغ کیا ہے | what is development support communication
ترقی کے عمل کے لئے ابلاغ کا استعمال معاون ترقی ابلاغ کہلاتا ہے۔ معاون ترقی ابلاغ بیک وقت ایک فن اور سائنس ہے ججس کا مقصد ملک و قوم کو غربت کے شکنجے سئ نکال کر ترقی کی راہ میں گامزن کرنا ہے۔ یہ ایک ایسی ابلاغی حکمتِ عملی ہے جس کے تحت افراد یا معاشرے کو ترقی کے عمل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار کیا جاتا ہےتاکہ وہ ملک کے وسیع مفاد میں اپنی شخصی صلاحیتوں کو برئو کار لاسکیں۔
معاون ترقی ابلاغ ترقی کے لئے منصوبہ سازی اوراس کے عمل کے نفاز کی کوشش کا نام ہے یہ اس انتظامی عمل کا نام ہے جس کو تحت ترقی کے حصول کے مقاصد حاصل کئے جائیں۔
معاون ترقی ابلاغ اس ترقی کا نام ہے جو انسانی معاشرے کے ساتھ عہدہ وابستگی اور سماجی احساس زمداری کے ساتھ شروع کیا گیا ہو اور جس کے تحت دہگر افراد معاشرے کو انسانی بھلائی کے کاموں کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔
معاون ترقی ابلاغ کا عالمی تصور یہ ہے کہ زرائع ابلاغ اہلِ معاشرہ کے زہنوں میں ترقی اور اپنے شب و روز میں مثبت تبدیلی کے لئے ایک بے تابی پیدا کرے جس سے صدیوں کی جہد اور محنت طلب اور کم مفید طریقہ کار کی جگہ ایک ایسا طریقہ کار کی جگہ ایک ایسا طریقہ کار اپنایا جائے جو کم وقت میں زیادہ نتیجہ خیز ثابت ہو۔

Comments
Post a Comment